تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَے کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَے کَدَہ کے معانیدیکھیے
مَے کَدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- شراب پینے کی جگہ، شراب خانہ، میخانہ، بادہ خانہ
- شراب پینے کی جگہ، میخانہ، بادہ خانہ
- (تصوف) باطن عارف کامل کہ اس میں ذوق اور شوق اور معارف الٰہی بہت ہوتے ہیں اور بعض حسن ظاہری کو کہتے ہیں
- باطن عارف کامل کہ اس میں ذوق اور شوق اور معارف ِالٰہی بہت ہوتے ہیں اور بعض حسن ظاہری کو کہتے ہیں
وضاحتی ویڈیو
شعر
کسی اک آدھ مے کش سے خطا کچھ ہو گئی ہوگی
مگر کیوں مے کدے کا مے کدہ بد نام ہے ساقی
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قید
مسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
مے کدہ ہے یہاں سکوں سے بیٹھ
کوئی آفت ادھر نہیں آتی
English meaning of mai-kada
मय-कदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- शराब पीने की जगह, मैख़ाना, बादा ख़ाना, मधुशाला, ٘मदिरालय
- (तसव्वुफ़) ब्रहमज्ञानी का आंतरिक मन जिसमें ईश्वर प्रेम प्रचूर मात्रा रहता है कुछ लोग देखावे की सुंदरता को कहते हैं
مَے کَدَہ کے مترادفات
مَے کَدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَے کَدَہ)
مَے کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔